اگر آپ کی جلد بد رنگ ہو گئی ہے تو لیموں اور زیتون کا روغن انتہائی مفید ہے۔

1. ایک لیموں کے عرق میں زیتوں کا روغن ایک چمچ ملائیں۔
2. چہرے کو بھاپ دیں۔
3. پھر ایک روئی کی گدی بناکر گرم پانی میں نچوڑ لیں اور اس لیپ کو چہرے پر لگائیں۔
4. چہرے اور گردن کو آہستہ آہستہ تھپکی دیں۔
5. تقریباً بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔
6. خشک روئی سے پونچھ کر ململ کے کپڑے میں برف رکھ کر جلد کی آہستہ آہستہ مالش کریں۔

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 4.0/5 (1 vote cast)
بد رنگ جلد کا علاج, 4.0 out of 5 based on 1 rating