مرض کیسا بھی کیوں نہ ہو، انسان اس سے فوری طور پر چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اور جب بات ہو ایسے مرض کی جو آپ کی شخصیت کے حوالے سے لوگوں پر منفی اثر ڈالے تو یہ بات اور بھی غور طلب ہے۔ منہ سے بدبو آنا بھی ایک ایسا ہی مرض ہے جو آپ کی شخصیت کے ساتھ ساتھ پورے ماحول کو متاثر کرتا ہے۔ ہم اس سے جان چھڑانے کے لیے ایک کار آمد ٹوٹکا درج کر رہے ہیں، امید ہے افاقہ ہوگا۔

ليموں كے تازہ رس ميں اس سے دگنا عرق گﻻب شامل كرليں۔
پھر اس سے صبح و شام خوب كلياں كريں۔
اس سے منہ سے بدبو آنا بند ہو جائے گى اور مسوڑھے بھى مضبوط ہو جائيں گے۔

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 3.7/5 (3 votes cast)
منہ سے بدبو, 3.7 out of 5 based on 3 ratings