مٹاپا صحت مندی کی علامت ہرگز نہیں۔ بلکہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو دوسرے کا محتاج کردیتی ہے۔ یہاں تک کہ اس کا چلنا پھرنا دو بھر ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ہم اس حوالے سے ایک آسان ٹوٹکا پیش کر رہے ہیں، امید ہے استفادہ کریں گے۔

مٹاپا دور کرنے کے لیے نہار منہ لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں۔

اگر زیادہ مٹاپا دور کرنا ہو تو پھر دن میں تین مرتبہ ایک ایک لیموں بہت سے پانی میں ملا کر پئیں۔

آپ کچھ ہی دنوں میں اسمارٹ ہوجائیں گے۔

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 1.7/5 (3 votes cast)
مٹاپا, 1.7 out of 5 based on 3 ratings