ایڑیاں اگر پھٹی ہوئی ہوں تو چلنے پھرنے میں مشکلات تو ہوتی ہی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ پیروں کی خوبصورتی بھی متاثر ہوتی ہے ۔ایڑیوں کی حفاظت کے لیے درج ذیل ٹوٹکا پر عمل کریں۔ آپ کو فائدہ ہوگا۔

لیموں کے پسے چھلکوں میںایک چمچ گلیسرین اورعرق گلاب ڈالیں۔

اس کے بعد کپڑے دھونے والا صابن کا ٹکڑا بھی اس میں ملا دیں۔

محلول کو رات سونے سے پہلے پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگا کر صبح پیر دھولیں۔