دہی کےبہت سارے فوائد ہیں۔

1. دہی ایک حیرت انگیز کلینزر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

دہی کو کچھ دیر چہرے پر لگائیں اور نیم گرم پانی سے دھولیں۔ اس سے آپ کی جلد پر موجود تمام میل کچیل صاف ہوجائے گا اور داغ دھبے اور کیل مہاسے سے بھی نجات مل جائےگی۔

2. دہی چہرے اور سر کی جلد کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

سر دھونے سے قبل دہی کااستعمال بہت مفید ہے