جسم پر جگہ جگہ پھوڑوں کا نمودارہونا انتہائی تکلیف دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس لئے بہتر ہوتا ہے کہ جلد سے جلد اس کا علاج کر لیا جائے۔

تل کا تیل اور مرغی کے انڈے کی سفیدی ملا کر اس جگہ پر لیپ کریں جہاں پھوڑا یا پھنسی ہو۔

اس دوا سے پھنسی پھوڑے فوراً ٹھیک ہو جائیں گے اوران کا داغ بھی نہیں پڑے گا۔