رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
الله كے کچھ بندے ایسے ہیں جو نہ نبی ہوں گے اور نہ ہی شہید لیکن قیامت کے دن الله کی طرف سے ان کو ملنے والے رتبے پر انبیاء اور شہدا بھی رشک کریں گے, یہ وہ لوگ ہوں گے جو بغیر کسی رشتے داری اور لین دین کے
صرف الله کی رضا کے لیے ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے ان کے چہرے روشن ہوں گے اور وہ نور کے منبروں پر جلوہ گر ہوں گے.
سنن ابو داؤد 3527
جلد 4

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 1.0/5 (1 vote cast)
الله کی رضا کے لیے ایک دوسرے سے محبت, 1.0 out of 5 based on 1 rating