کیا رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ کرنا مستحب ہے ؟
الحمد للہ
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی رغبت دلائي ہے حدیث میں ہے کہ :

ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1782 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1256 ) ۔

یہ حدیث مکمل رمضان کے مہینہ کو شامل ہے نہ کہ آخری عشرہ کے ساتھ خاص ۔

واللہ اعلم .

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 5.0/5 (1 vote cast)
رمضان کے پورے مہینہ میں عمرہ کرنا مستحب ہے, 5.0 out of 5 based on 1 rating