كيا رمضان المبارك ميں روزے دار كے ليے بواسير كى داخلى يا خارجى مرہم اور كريم لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس كى قضاء ميں روزہ ركھنا پڑيگا ؟
الحمد للہ:

” مرہم اور كريم استعمال كرنے سے روزے پر كوئى اثر نہيں پڑتا ”

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے ” انتہى

اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء

الشيخ عبد العزيز بن باز.

الشيخ عبد العزيز بن آل شيخ.

الشيخ عبد اللہ بن غديان.

الشيخ صالح الفوزان.

الشيخ بكر ابو زيد.

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 0.0/5 (0 votes cast)