الســـلام عــليــكــم و رحــمــة الله و بـــركـــاتـــه

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡم

1…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات آجائے اور دن چلا جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ رکھنے والے کو روزہ افطار کرلینا چاہیے

صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 64
======================
2…

مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 60

یحیی بن یحیی ، عبدالعزیز بن ابی حازم، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگ ہمیشہ بھلائی کے ساتھ رہیں گے جب تک روزہ جلد افطار کرتے رہیں گے❤