دو کلمے ایسے ہیں جو خدا کو بہت محبوب ہیں

—————————————

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں،

انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

کہ دو کلمے ایسے ہیں جو خدا کو بہت محبوب ہیں

اور زبان پر نہایت ہلکے ہیں

مگر میزان (تول) میں بہت بھاری ہیں,

وہ کلمات یہ ہیں

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ۔

————————————–

Narrated Abu Huraira(R.A:

The Prophet said,

There are two words which are dear to the Beneficent (Allah) and

very light (easy) for the tongue (to say), but very heavy in weight

in the balance. They are:

‘Subhan Allah wa-bi hamdihi’ and ‘Subhan Allah Al-‘Azim.”

—————————————
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2428

حدیث مرفوع مکررات 12 متفق علیہ 5
‏Photo: دو کلمے ایسے ہیں جو خدا کو بہت محبوب ہیں ————————————— حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو کلمے ایسے ہیں جو خدا کو بہت محبوب ہیں اور زبان پر نہایت ہلکے ہیں مگر میزان (تول) میں بہت بھاری ہیں, وہ کلمات یہ ہیں سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ۔ ————————————– Narrated Abu Huraira(R.A: The Prophet said, There are two words which are dear to the Beneficent (Allah) and very light (easy) for the tongue (to say), but very heavy in weight in the balance. They are: ‘Subhan Allah wa-bi hamdihi’ and ‘Subhan Allah Al-‘Azim.” ————————————— صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2428 حدیث مرفوع مکررات 12 متفق علیہ 5‏