جہاں لکھنا سیاست ہو ، جہاں پڑھنا سیاست ہو
جہاں محفل میں سارے ہم زباں بلوا 
ۓ جاتے ہوں
جہاں جھوٹوں کو تمغے ، تاج بھی پہنا
ۓ جاتے ہوں
جہاں سب ساتھ بیٹھے ہوں دلوں میں بدگمانی ہو
جہاں ایک دوسرے کی مد
ح خوانی ، لن ترانی ہو
تو پھر ان محفلوں سے
گوشہ ء تنہائی بہتر ہے
تمہاری نیک نامی سے مری رسوائی بہتر ہے