وقت انقلابوں کی پرورش گاہ ھے
Jun.23, 2015 in Aarzoo Shayari, dard bharee shairee, Ibne_Umeed
وقت انقلابوں کی پرورش گاہ ھے
یہ زمینوں سے پھوٹ پڑتے ہیں
ذہنِ خلقت میں نفرتی مادے
شکلِ لاوہ میں جو بدلتے ہیں
جبری حالات، ایسی آتش پہ
ہاں ہواؤں کا کام کرتے ہیں
کوئی لاوے کو راہ نہیں دیتا
یہ تو راہوں کو چھین لیتا ھے
VN:F [1.9.22_1171]
Related posts:
- ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے جس کی آواز میں...
- کسی کو الوداع کہنا کسی کو الوداع کہنا بہت تکلیف دیتا ہے امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں یقیں پر بے یقینی کا کچھ ایسا کہر...
- میں ایسی محبت کرتا ہوں ناکام نہیں ناشاد نہیں میں قیس نہیں فرہاد نہیں پُنّوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیں وامق بھی نہیں مرزا بھی...
- گائڈنس۔۔۔۔ ! زاویہ سوم صفحہ 161 سے میں نے لاہور میں مال روڈ پر ریگل کے پاس کھڑے ہو کر ایک ایسے...
- اس عالمِ حیرت و عبرت میں کچھ بھی تو سراب نہیں ہوتا اس عالمِ حیرت و عبرت میں کچھ بھی تو سراب نہیں ہوتا کوئی نیند مثال نہیں بنتی، کوئی لمحہ خواب...
- آنکھوں سے میرے اس لیے لالی نہیں جاتی آنکھوں سے میرے اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی آئے کوئی آ کر...
- پلٹ کر پھر کبھی اُس نے پکارا ہی نہیں ہے پلٹ کر پھر کبھی اُس نے پکارا ہی نہیں ہے وہ جس کی یاد سے دل کو کنارا ہی نہیں...
- تمھارے شہر میں اپنا گزارا ہی نہیں ہے پلٹ کر پھر کبھی اُس نے پکارا ہی نہیں ہے وہ جس کی یاد سے دل کو کنارا ہی نہیں...
- مہیں کس نے کہا تھا یہ تمہیں کس نے کہا تھا یہ کسی سنسان راستے پر کسی انجان چہرے سے ذرا سی آشْنائی کو بہت ہی...
- لفظ جب معتبر نہیں رہتے لفظ جب معتبر نہیں رہتے زندگی کے ہنر نہیں رہتے جب قلم کا بھی مول پڑجائے پھر اُمیدوں کے گھر...
- دسمبر میں چلے آؤ قبل اس کے۔ ۔ ۔ دسمبر کی ہواؤں سے رگوں میں خون کی گردش ٹھہر جائے جسم بے جان ہو...
- زندہ تو ہیں جینے کی ادا بھول گئے ہیں ہم دوستی، احسان، وفا بھول گئے ہیں زندہ تو ہیں جینے کی ادا بھول گئے ہیں خوشبو جو لٹاتی ہے...
- عجب اک خوف رہتا ہے مجھے اس زندگانی سے کوئی شکوہ نہیں لیکن ذرا سی بے سکونی ہے نجانے کیوں مرے دل میں عجب اک...
- اُمید کے صحرا میں جو برسوں سے کھڑا ہے اُمید کے صحرا میں جو برسوں سے کھڑا ہے حالات کی بے رحم ہواؤں سے لڑا ہے رُسوائی سے بھاگے...
- صرف چند دن کیلئے کی جانیوالی شادیوں کا بڑھتا ہوا شرم ناک رجحان خلیجی ریاست کویت کے علماء کرام نے سعودی عرب کے شاہی مفتی ڈاکٹر عبداللہ المطلق کے اس فتوے کی کھل...
- مدعی اور مدعا الیہ ایک شہنشاہ جب دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکلا تو اس کا گزر افریقہ کی ایک ایسی بستی...
- اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا لب اگر سلے بھی ہوں، جاری یہ بیاں رکھنا تم فقط...
- بھلی سی اس کی دوستی بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی اک شکل تھی نہ یہ کہ حسن طام ہو نہ دیکھنے میں عام...
- آیے ماؤں کی طرح سوچیں ہر لمحہ ، ہر گھڑی ہر صبح ، ہر شام میری ماں ، تیرے نام مجھے محسوس ہوا اس کائنات...
- مری سانسیں اکھڑتی ہیں مرے ہمدم مجھے تم نے بھلا کیسے بھلایا تھا؟ کوئی تدبیر کوئی گر کوئی نسخہ ہمیں بھی تو عنایت ہو...
- آئینہ جو توڑو گے خود بھی ٹوٹ جاؤ گے آئینہ تو اُجلا ہے ہم تو کل بھی کہتے تھے اپنے عکس کی کالک دُھل سکے تو دھو ڈالو عکس...
- پاکستان پر نیٹو کے حملے کے پس منظر میں لکھی گئی ایک غزل اب کوئی غفلت نا اب کوئی ندامت چاہیے سرحدیں محفوظ ہوں ایسی حقیقت چاہیے اتنے دن میں چپ رہا سہتا...
- رمضان میں فلمیں اور ڈرامے دیکھ کر وقت پورا کرنا بعض روزے دار رمضان میں دن کو فلمیں ڈرامے اور ویڈیو اور ٹیلی ویژن دیکھنے اور تاش کھیلنے میں گزارتے...
- قصیدہ گووٌں کی محفل میں جب بھی سچ بولا قصیدہ گووٌں کی محفل میں جب بھی سچ بولا دیوانے لوگوں نے، پتھر اُٹھا لئے فورآ طوفاں کے دھارے پہ...
- اس دورِ بے جنوں کی کہانی کوئی لکھو اس دورِ بے جنوں کی کہانی کوئی لکھو جسموں کو برف، خون کو پانی کوئی لکھو کوئی کہو کہ ہاتھ...