محبت اور سیاست میں
Jun.23, 2015 in Urdu Ghazal, Urdu Love Poetry, Urdu Misc Poetry
چلو ھم مان لیتے ھیں۔
محبت اور سیاست میں
سبھی اطوار جائز ھیں
انا کی جنگ میں جاناں
غلط بھی ٹھیک ھوتا ھے
مگر یہ جنگ کیسی ھے
تم ھی میرے مقابل ھو
چلو ھم جیت کی خواھش
تم ھی پہ وار دیتے ھیں
دھنک کے پل پہ چل کے
گگن کے پار جاتے ھیں
چلو ھم ھار جاتے ھیں
VN:F [1.9.22_1171]
Related posts:
- کسی کے ساتھ چلنے اور دُکھ سُکھ کی شرکت کو محبت مت سمجھ لینا محبت مت سمجھ لینا کسی کے ساتھ چلنے اور دُکھ سُکھ کی شرکت کو محبت مت سمجھ لینا محبت کا...
- محبت آخر ہے کیا میں شاعر ہوں تو اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں اس حسیں اسرار کے بارے بتائیں تو بھلا کیا ہے۔۔۔۔”...
- میں ایسی محبت کرتا ہوں ناکام نہیں ناشاد نہیں میں قیس نہیں فرہاد نہیں پُنّوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیں وامق بھی نہیں مرزا بھی...
- محبت اوردیوانگی لاحاصل محبت اوردیوانگی دونوں ہی جنوں کی حدوں تک لے جاتے ہیں دونوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ محبت قبضہ...
- مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا کہ تُو ہے تَو درخشاں ہے حیات …...
- محبت جن سے ہوتی ہے محبت جن سے ہوتی ہے اُنہیں کھونے کا ڈر ہر وقت دامن گیر رہتا ہے یقین کی آخری منزل پر...
- آدھا تیتر آدھا بٹیر سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش...
- محبت بھری نیکی کیا آپ نے کبھی کسی کو اچانک کوئی تحفہ بھیجا ہے? نہ اُن کی سالگرہ ہو، نہ عید اور نہ...
- تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے عشق کا نام خِرد ہے نہ جنوں ہے ، یوں ہے عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہےیوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ،...
- میں نے رقیبوں کو محبت کی آگ میں جلتے اور بھسم ہوتے دیکھاہے میں نے رقیبوں کو محبت کی آگ میں جلتے اور بھسم ہوتے دیکھاہے۔ پھر ان کی راکھ کو کئی دن...
- اب تو اس طرح مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں اب تو اس طرح مری آنکھوں میں خواب آتے ہیں جس طرح آئینے چہروں کو ترس جاتے ہیں احتیاط اہل...
- الله کی رضا کے لیے ایک دوسرے سے محبت رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: الله كے کچھ بندے ایسے ہیں جو نہ نبی ہوں گے اور...
- Self-made Logon Ka Almiya – by Amjad Islam Amjad روشنی مِزاجوں کا کیا عجب مقدر ھے زندگِی کے رستوں میں بِچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں ایک...
- پاکستانی فوج کی افغان طالبان سے محبت کی داستان خود افغان طالبان ملا ضعیف کی کتاب سے سننے پاکستانی فوج کی افغان طالبان سے محبت کی داستان خود افغان طالبان ملا ضعیف کی کتاب سے سننے 2 جنوری...
- سچی محبت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی وہ بہت مصروف صبح تھی کہ ساڑھے آٹھ بجے کے قريب ايک بوڑھا شخص جو 80 سال کا ہو گا...
- کار ٹریکر کو ناکارہ بنانے کے لیے موبائل جیمر استعمال پی ٹی اے کی جانب سے ممنوع قرار دیے جانے والے موبائل فون جیمرز اب گاڑیاں چوری کرنے کے لیے...
- محبت کی وہ بارشیں ابّا کے انتقال کے بعد مجھے جو سب سے بڑا بوجھ اٹھانا پڑا، وہ تھا پورے ہردوئی شہر کے سارے...
- کتنے سادہ ہیں طبیعت میں ہموطن میرے کتنے سادہ ہیں طبیعت میں ہموطن میرے جنکو لیڈر بھی سدھائے ہوئے مل جاتے ہیں اب تو چپ چاپ، یوں...
- گناہ سے آگے کیا ہے “کسی کو پسند کر لینے سے آگے دل میں کیا چیز پیدا ہوتی ہے؟” جویریہ نے خاموش مجمع کے سامنے...
- پرانی چاہتوں کو بھول جانا اُس کی عادت ہے محبتوں میں وہ تازہ بہ تازہ کا ہی قائل ہے پرانی چاہتوں کو بھول جانا اُس کی عادت ہے محبت...
- لڑکے لڑکے —– گل نوخیز اختر —————————- لڑکے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں ….. ٹیکنیکل لڑکے ….. شریف لڑکے ….. الیکٹرانک...
- مسلمانوں کی محبت نے مجھے مسلمان کردیا۔ ایک ہندو خاتون کی داستان مسلمانوں کی محبت نے مجھے مسلمان کردیا۔ ایک ہندو خاتون کی داستان میرا نام سونیا جین تھا، چاندنی چوک دہلی...
- سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی … سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں...
- وہ بھی بارش کی طرح ہے وہ بھی بارش کی طرح ہے جب بھی آتا ہے یادوں کی سوچوں کی بارش خوب برساتا ہے اور جاتے...
- سکوں بھی خواب ہُوا، نیند بھی ہے کم کم پھر سکوں بھی خواب ہُوا، نیند بھی ہے کم کم پھر قریب آنے لگا دُوریوں کا موسم پھر بنا رہی ہے...