عید کے دن ھے تنہائی کا احتمال ہُوا
خوشی میں غم جو مِرا آج یرغمال ہُوا
عید کے دن پہ مناتے تھے, کبھی ھم بھی خوشی
ایسی عیدیں بتائے مزید سال ہُوا

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 0.0/5 (0 votes cast)