وہ بھی بارش کی طرح ہے

جب بھی آتا ہے

یادوں کی سوچوں کی

بارش خوب برساتا ہے

اور جاتے جاتے تحفے میں

دے جاتا ہے

ہجر کا موسم

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 3.3/5 (4 votes cast)
وہ بھی بارش کی طرح ہے, 3.3 out of 5 based on 4 ratings