رہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
” جمعہ كے روز خطيب كے خطبہ كے دوران اگر آپ نے اپنے ساتھى خاموش ہونے كا كہا تو آپ نے لغو اور فضول كام كيا ”

صحيح بخارى حديث نمبر ( 892 )
صحيح مسلم حديث نمبر ( 851 )۔