کس طرح چلتے
Jun.23, 2015 in
Ishqia Dard, POETRY
ہم ایک راہ پہ چلتے
تو کس طرح چلتے
تیری زمیں کسی اور ہی مدار میں تھی
میرا ستارہ کسی اور آسمان میں تھا
ہم ایک دوجے سے ملتے تو کس طرح ملتے
سمے ِ کا تیز سمندر جو درمیان میں تھا ۔۔۔
Advertisement
