میرا کارنامہء ِ زندگی میری حسرتوں کے سوا نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملانہیں، وہ رہا نہیں