یہ سب کتنا بے مقصد ھے
Jun.23, 2015 in
POETRY, Urdu Misc Poetry
یہ ٹھیک کہ جگ میں نام سہی
مجھے قدرت کے انعام سہی
میں لاکھ بڑا انسان سہی
میں خود کو لیکن کب مانوں
اس جگ کی رائے کیا جانوں
میں جو بھی ہوں، منوانے کو
محتاج ہوں تیری رائے کا
اک تیرے سرا ہے بن ورنہ
یہ سب کتنا بے مقصد ھے
Advertisement