ڈسمبر کی سرد ہوائیں
Jun.23, 2015 in
POETRY, Urdu December Poetry
اسے کہنا
ڈسمبر کی سرد ہوائیں
لوٹ آئی ہیں
اماوس رات کو اسکی یاد
کسی جگنو کی مانند
میرے آسپاس روشنیاں بکھیرتی رہتی ہے
اسے کہنا
اپنی یادوں کو سمجھا جائے
کہ
اسکے بنا مجھے
روشنیاں اچھی نہیں لگتیں
Advertisement