بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب و لہجہ دل آویز بہت ہے

محسن اسےملنا ہے تو دکھنے دو یہ آنکھیں
کچھ اور بھی جاگو کہ وہ شب خیز بہت ہے