ایک مشہور ڈاکٹر نے اپنے اعصاب کی کمزوری جوڑوں کے درد اور دیگر عضلاتی امراض کیلیے اپنا علاج نماز کے ذریعے کیا…!

فجر کا وقت اور سائنسی تحقیق
————————————–
صبح کی نماز کا بنیادی مقصد انسان کی طہارت اور صفائی کی طرف مائل کرنا ہے۔ بیکٹیریا “Bacteria” کی ایک قسم رات سوتے وقت منہ میں پیدا ہوجاتی ہے اگر وہ غذا لعاب یا پانی کے زریعے اندر چلی جائے تو معدے کی سوزش اور آنتوں کا ورم… اور السر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

ظہر کا وقت اور سائنسی تحقیق
————————————-
سورج کی تمازت ختم ہو کر “جو زوال سے شروع ہوتی ہے” زمین کے اندر سے ایک گیس خارج ہوتی ہے یہ گیس اس قدر زہریلی ہوتی ہے کہ اگر آدمی کے اوپر اثر انداز ہو جائے تو وہ قسم قسم کی بیماریوں میں مبتلاکر دیتی ہے دماغی نظام اس قدر درہم برہم ہو جاتا ہے کہ ادمی پاگل پن کا گمان کرنے لگتا ہے
جب کوئی بندہ زہنی طور پر عبادت میں مشغول ہو جاتا ہے تو اس نماز کی نورانی لہریں اس خطرناک گیس سے محفوظ رکھتی ہیں

عصر کا وقت اور سائنسی تحقیق
————————————-
زمین دو طرح سے چل رہی ہے ایک گردش محوری اور دوسری طولانی
زوال کے بعد زمین کی گردش میں کمی ہو جاتی ہے اور رفتہ رفتہ کم ہوتی چلی جاتی ہے
ہر زی شعور انسان اس بات کو محسوس کرتاہے کہ عصر کے وقت اس کے اوپر ایسی کفیت طاری ہوتی ہے جس کو تکان بے چینی اور اضمحلال کا نتیجہ قرار دیتا ہے
عصر کی نماز شعور کو اس حد تک مضحمل ہونے سے روک دیتی ہے جس سے دماغ پر خراب اثرات مرتب ہوں
وضو اور عصر کی نماز سے بندے کے شعور میں اتنی طاقت آ جاتی ہے کہ نظام کو آسانی سے قبول کر لیتا ہے
اس کے علاوہ عصر کی نماز کی پابندی کرنےوالی عورتوں کے کھانوں میں لذت قدرتی ہوتی ہے

مغرب کا وقت اور سائنسی تحقیق
—————————————-
مغرب کی نماز صحیح طور پر اور پابندی سے ادا کرنے والے بندے کی اولاد سعادت مند ہوتی ہے اور ماں باپ کی خدمت کرتی ہے

عشاء کا وقت اور سائنسی تحقیق
—————————————
آدمی کاروبار سے فارغ ہو کر گھر آتا ہے کھانا کھا کر آرام کرنے لیٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے مہلک امراض پیدا ہوتےہیں
عشاء کی نماز سے جسمانی امراض سے انسان بچتا ہے اور سارے دن کی بے سکونی اور پریشانی نماز کے بعد زائل ہو جاتی ہے

آج کی سائنس اس بات کو ایکسیپٹ کر رہی ہے جس کا حکم کئی سال قبل اللہ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے حکم دیا

اللہ عزوجل ہم سب کو پنجگانہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے .آمین