نجانے بادلوں کے درمیان کیسی سازش ہوئی
میرا گھر مٹی کا تھا ، میرے ہی گھر بارش ہوئی