مکر جانے کا قاتل اچھا بہانہ نکالا ہے
ہر ایک سے پوچھتا ہے اس کو کس نے مارا ہے