– چنے کی دال بھگو کر پیس لیں۔
– اسے دودھ میں حل کر کے لیپ سا بنا لیں۔
– پندرہ سے بیس منٹ تک کے لیے چہرے پر لگالیں۔
– پھر تازہ پانی سے دھو لیں۔

روزانہ اسے چہرے پر لگائیں، کچھ دن میں چہرہ صاف ہو جائے گا۔