دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔

——————————–

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

جب رمضان المبارک آتا ہے تو

جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں

اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں

اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔

——————————–

صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 1

حدیث مرفوع مکررات 16 متفق علیہ 5
‏Photo: دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔ ——————————– حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب رمضان المبارک آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔ ——————————– صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 1 حدیث مرفوع مکررات 16 متفق علیہ 5‏