روزے كى حالت ميں ناك كى اسپرے استعمال كرنے كا حكم
Jun.23, 2015 in
Aap K Masail, Fiqh, Islam, روزے, عبادات
ناك كى اسپرے استعمال كرنے كا حكم كيا ہے، آيا يہ روزے پر اثرانداز ہوتى ہے يا نہيں ؟
الحمد للہ:
” ضرورت كى صورت ميں ايسا كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ليكن احتياطاً رات تك مؤخر كرنا ممكن ہو تو بہتر ہے ” انتہى.
الشيخ عبد العزبز بن عبد اللہ بن باز.
Advertisement