کیا گردن توڑ بخار کے ٹیکے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے ؟
الحمد للہ
گردن توڑ بخار کے ٹیکے سے روزہ باطل نہیں ہوتا ۔

( اوراس میں کوئي حرج نہيں لیکن اگر ہوسکے تو رات میں لگانے میں احتیاط ہے ) ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔.