وڈیرے کی بیوی وڈیرے کی بیوی
وڈیرے کی بیوی
حنا بلاول زرداری میرا نام
فارن پالیسی اور عیاشی میرا کام
اتنی امیر ہوں کہ سوچ ہے تمہاری
یقین نہیں آتا؟دیکھو فیکٹریاں میری ساری
گولڈ راڈو واچ میرا سلک کرتا کالا
بلاول مجھے دیکھے اور بولے اوو لالا
وہ مجھے بنائے گا نوابشاہ کی رانی
ڈائمنڈ کے نیکلس اور چشمے جاپانی
وڈیرے کی بیوی وڈیرے کی بیوی
میں ہوں! وڈیرے کی بیوی وڈیرے کی بیوی
دے تالی زرداری کی ہوگئی ہے کالی
اسکی میٹرک سے ایف اے تک کی ڈگریاں سب جعلی
میرے پٹانے کا انداز کچھ الگ
دکھنے میں ہوں عورت پر سننے میں مرد
سائیں تو سائیں ، سائیں کی بیوی بھی سائیں
سائیں تو سائیں، کتا سسر بھی سائیں
وڈیرے کی بیوی وڈیرے کی بیوی
میں ہوں! وڈیرے کی بیوی وڈیرے کی بیوی