گزارش ہی سمجھ لینا
Jun.23, 2015 in
Ishqia Dard, POETRY, Urdu Love Poetry
گزارش ہی سمجھ لینا
ہنسی میں مت گنوا دینا
مجھے اک خوف لاحق ہے
جو مجھے جینے نہیں دیتا
سبھی کا ہم نشیں ہونا
تمہیں تقسیم کر دے گا
..فقط میرے ہی ہو جاؤ
Advertisement