یہ مرض لاعلاج ہے، دوا کریں تو کیا کریں؟
Jun.23, 2015 in
POETRY, Urdu Misc Poetry
یہ مرض لاعلاج ہے، دوا کریں تو کیا کریں؟
کہ چارہ گر کے ہاتھ ہی، کریں تو مُعجزہ کریں
کسی کی جان لے کے بھی تُو پُوچھتا ہے کیا ہوا؟
تیری ادائے ناز پر نہ مر مِٹیں تو کیا کریں
Advertisement