وہ بھی بارش کی طرح ہے

جب بھی آتا ہے

یادوں کی سوچوں کی

بارش خوب برساتا ہے

اور جاتے جاتے تحفے میں

دے جاتا ہے

ہجر کا موسم