دینا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں یے۔۔۔۔۔۔بھوک گداگری سکھاتی یے۔ بھوک جرائم کی ترغیب دیتی یے۔ بھوک عصمت فروشی پر مجبور کرتی یے۔ بھوک انتہا پسندی کا سبق دتیی یے۔۔۔۔۔۔۔اس کا حملہ بہت شدید، اس کا وار بہت بھرپور اور اس کا زخم بہت گہرا ہوتا یے۔۔۔۔۔۔بھوک دیوانے پیدا کرتی یے۔ دیوانگی بھوک پیدا نہیں کرتی۔

(اقتباس: سعادت حسن منٹو کی کتاب “لزت سنگ” کے افسانے سے